گلگت بلتستان میں برف باری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہنزہ میں ایمرجنسی نافذ

پیر 13 جنوری 2020 14:25

گلگت بلتستان میں برف باری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہنزہ میں ایمرجنسی نافذ
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2020ء) گلگت بلتستان میں برف باری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔گزشتہ چھتیس گھنٹے سے مسلسل بارش اور برف باری کے ہنزہ اور نگر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور تمام سرکاری اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔گلگت بلتستان میں گزشتہ دو روز سے شدید بارشوں اور برف باری کی لپیٹ میں ہے۔بالائی علاقوں میں ایک فٹ جبکہ نشیبی علاقوں میں دس انچ تک برف باری ہو چکی ہے۔

بالائی علاقوں میں رابطہ سڑکیں اور شاہراہِ قراقرم ہرقسم کی ٹریفک کی لیے بند ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

دو روز سے گلگت بلتستان کا فضائی اور زمینی رابطہ ملک کے دوسرے حصوں سے منقطع ہے۔برف باری اور بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں بے حد اضافہ ہوگیا ہے۔گلگت بلتستان ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے عوام کو پہاڑی علاقوں کے سفر سے روکنے کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے برف باری کی وجہ سے گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔دوسری طرف شہری علاقوں میں بچے اور منچلے نوجوان برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ برف باری کی وجہ سے گلگت بلتستان کے تمام سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری بھی انتہائی کم ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش