خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے بارش کا سلسلہ جاری

منگل 21 جنوری 2020 12:15

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے بارش کا سلسلہ جاری
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع صوابی‘ مردان‘ نوشہرہ‘ چارسدہ‘ ھنگو ‘ کوہاٹ ‘ کرک اور سوات میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے‘ سردی کے باعث ان علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہواہے‘ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوگیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے‘ کالام ‘پارچنار میں درجہ حرات منفی 10درجے ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا‘ محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقامات مالم جبہ‘ کالام‘ مہوڈنڈاورآشومٹلتان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے‘ مالم جبہ ‘ کالام میں 4 فٹ اور مہوڈنڈ اور دیگر بالائی علاقوں میں 5فٹ تک برفباری ہوچکی ہے‘ وادی سوات میں برفباری اور بارش کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیاہے اوربرفباری سے پہاڑوں پر سفیدی چھاگئی ہے جس سے وادی کا حسن مزید نکھر گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان