ڈیرہ اسماعیل خان ،پولیس کی کارروائی، پیشہ وربھکاری خواتین گرفتار

جمعہ 24 جنوری 2020 18:26

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) ڈیرہ پولیس کی کارروائی، پیشہ وربھکاری خواتین گرفتار، شہریوںکا پیشہ وربھکاریوں پرپابندی عائد کرنے کا مطالبہ ، عوامی شکایات پر پولیس ان ایکشن درجنوں پیشہ وربھکاری خواتین کو گرفتار کرلیا ،پنجاب اور ملحقہ علاقوں سے پیشہ ور بھکاری خواتین ڈیرہ میں آتی ہیں اور بازاروں تاجروں اور عوام کو بلا وجہ تنگ کرتی ہیں۔

جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،عوامی شکایات پر سٹی پولیس ڈیرہ نے بھرپو رکارروائی کرتے ہوئے بازار میں بھکاریوں اور گداگروں کے خلاف ایکشن کرتے ہوئے درجنوں بھکار ی خواتین کو گرفتار کر کے انہیں حوالات میں بند کر دیا۔ پولیس کی کاروائی کے دوران کئی بھکاری خواتین بھاگ بھی گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک مضبوط مافیا ہے۔

جنہیں علیٰ الصبح گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مرد حضرات بازار کے باہر بچوں اور خواتین کو چھوڑ جاتے ہیں۔اور وہ پورا دن بازاروں کے اندر مانگتے ہیں جبکہ شام کو یہی گاڑیاں ان بھکاری خواتین اور بچوں کو اٹھا کر واپس لے جاتے ہیں۔ان بھکاریوں نے مختلف روپ دھارے ہوئے ہیں اور یہ بھکاری جرائم اور منفی سرگرمیوں میں بھی ملوث ہوتے ہیں۔شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرکے بھیک مانگنے پر مکمل پابندی عائد کی جائے اور خلاف ورزی کرنے والے بھکاریوں کا سخت سزا دی جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش