کرپشن سے لتھڑے ہوئے نظام کو تقویت دی گئی تو پاکستان اور عوام کبھی ترقی نہیں کر سکیں گے ‘ جمشید اقبال چیمہ

منفی پراپیگنڈے اور سازشوں کے باوجود پاکستان عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھ رہا ہے ‘ وفد سے گفتگو

بدھ 29 جنوری 2020 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ منفی پراپیگنڈے اور سازشوں کے باوجود پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھ رہا ہے ، اگر سابقہ حکمرانوں کے کرپشن سے لتھڑے ہوئے نظام کو تقویت دی گئی تو پاکستان اور عوام کبھی ترقی نہیں کر سکیں گے ، حکومت نے زراعت کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کئے ہیں جس سے دوسرے شعبے بھی عروج حاصل کریں گے۔

ان خیالات کا اظہارا نہوں نے اپنے دفتر میں پارٹی رہنمائوں اور کسانوں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں سے ہر شعبے میں استحکام آرہا ہے ، آج پاکستانی روپیہ مصنوعی طریقے سے نہیں بلکہ حقیقت میں مستحکم ہے جس کے معیشت پر بہترین اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ جو عناصر منفی پراپیگنڈے کے ذریعے حکومت کے خلاف سازشوںمیں مصروف ہیںانہیں سوائے ناکامی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا ،پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھ رہا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس رفتار کو تیز کیا جارہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک سے کرپشن اور فرسودہ نظام کو ختم کر کے شفافیت لانی ہے اور اس کیلئے مزاحمت کا سامنا بھی ہے لیکن پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل ہونے والی ہر رکاوٹ کو کچل دیا جائے گا ۔ انہوں نے کسانوں کے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ زرعی لوازمات اور بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ حکومت کسانوں کی معاونت کے لئے مزید منصوبے لے کر آرہی ہے جو وزیر اعظم عمران خان کا کسان دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش