ملک کی بالائی علاقوں میں موسم جزوی ابرآلود رہے گا

جمعرات 13 فروری 2020 22:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2020ء) ملک کی بالائی علاقوں میں موسم جزوی ابرآلود رہے گا تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) جمعہ کو اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی تو قع ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ کوئٹہ، چمن، زیارت اور ژوب میں سرد رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا،کوئٹہ، ژوب، مری، نورپور تھل، جوہر آباد، بھکر، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چنداضلاع میں بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

اس دوران سکردو، کالام میں برف باری بھی ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ دیر (بالائی 29، زیریں 08)، کالام 22، پٹن 21 ، چترال 17 ، دروش 12، بالاکوٹ 11، پاراچنار 10، میرکھانی 09، مالم جبہ 06، سیدوشریف05، کاکول 04، بنوں 03، تخت بھائی01، کوئٹہ (ائیر پورٹ 07، سٹی 01)، ژوب 02، استور 06، سکردو 02، مظفرآباد (ایئر پورٹ 06، سٹی 05)، گڑھی دوپٹہ 03، جوہرآباد ، نور پورتھل 02، بھکر اور مری میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کالام 03 اور سکردو میں ایک انچ برف باری ہوئی۔ جمعرات کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت پاراچنار منفی 10، سکردو، گوپیس منفی 06، بگروٹ منفی 05، ہنزہ اور استور میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..