آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی حکومتی ٹیم سے ملاقات

جمعرات 27 فروری 2020 00:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور زیرو ریٹڈ صنعتوں کے ایک وفد نے بدھ کو یہاں وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان، وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر، وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق دائود اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پر مشتمل حکومتی ٹیم سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ٹیکسٹائل اور زیرو ریٹڈ صنعتوں سے متعلق تمام امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بجلی کے ٹیرف سے متعلق تمام تصفیہ طلب معاملات حل کر لئے گئے۔ اجلاس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ حکومت آئندہ بجٹ میں کراس سبسڈی یا فنڈز کی تخصیص کے ذریعے بجلی اور پٹرولیم کے لئے مجموعی طور پر 20 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔ حکومتی ٹیم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک میں اقتصادی شرح نمو میں اضافے کے لئے ان صنعتوں کو تمام ضروری معاونت فراہم کی جائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..