صو بائی دارالحکومت لاہورسمیت اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خا ن، ملتان، اوکاڑہ اور رحیم یار خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے سا تھ بارش کی توقع ہے

منگل 10 مارچ 2020 12:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2020ء) صو بائی دارالحکومت لاہورسمیت اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خا ن، ملتان، اوکاڑہ اور رحیم یار خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صو بائی دا رالحکو مت لاہورسمیت اسلام آباد، راولپنڈی،جہلم،لاہور،سیالکوٹ،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،نارووال،ساہیوال،ملتان ، ڈی جی خا ن، ملتان، اوکاڑہ اور رحیم یار خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے سا تھ با رش کی توقع ہے، جبکہ مری، گلگت ، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میںموسم سرد رہنے کا امکا ن ہے ۔

تر جما ن کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران با لا ئی پنجا ب، کشمیر کے اضلاع اور ا سلا م آ با د میںموسم خشک اور سرد رہا، جبکہ شما لی علا قہ جا ت میں موسم سرد رہا۔منگل کے روز صو با ئی دا رالحکو مت لاہو ر میں ہوا میں نمی کا تنا سب77 فیصد رہا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت12 سینٹی گریڈاور کم سے کم10سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu