اپوزیشن کی کرپشن بچاؤ اے پی سی ناکامی سے دوچار ہو گی ، علی امین گنڈاپور

لاکھ کوششوں کے باوجود کرپٹ اپوزیشن عمران خان کے خلاف ناکام رہے گی ، وفاقی وزیر

اتوار 20 ستمبر 2020 19:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کرپشن بچاؤ اے پی سی ناکامی سے دوچار ہو گی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کرپشن بچانے والے مفاد پرست آج پھر پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں، نواز شریف کی تقریر سے ان کی نام نہاد بیماری کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

علی امین گنڈاپور نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کے اقتدار کے خواب اب تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں، اقتدار کے لالچ میں مارے مارے پھرنا مولانا کا مقدر بن چکا ہے ۔علی امین گنڈاپور نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان جیسے نام نہاد علماء دین سے پوری قوم پناہ مانگتی ہے ، عمران خان نے اقتدار میں آتے ہی بتا دیا تھا کہ کرپشن کے یہ سردار ان کے خلاف اکھٹے ہو جائیں گے، لاکھ کوششوں کے باوجود کرپٹ اپوزیشن عمران خان کے خلاف ناکام رہے گی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..