نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں خاتون کی پر اسرار ہلاکت، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 01:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں خاتون کی پر اسرار ہلاکت پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ثنازوجہ نوید کی ایک مکان سے نعش برآمد ہوئی تھی، ابتدائی تفتیش کے مطابق ثنازوجہ نوید مقتولہ نے پانچ سال قبل نوید نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی ،گھریلو لڑائی جھگڑے اور ناچاقی کی بنا پر تین ماہ قبل اپنی دوست صدف کے پاس رہائش پذیر تھی، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے سرفراز صدف اور شمع نامی ملزمان کو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود سے گرفتارکر لیا ،گرفتارملزمان مقتولہ ثنازوجہ نوید کے قتل میں ملوث ہیں،ملزمان شمع اور صدف مقتولہ کی قریبی دوست ہیں اور ملزم سرفراز صدف کا بھائی ہے،ثنازوجہ نوید نے تین روز قبل گودھرا مکہ مسجد کے قریب کرائے پر مکان لیا تھا ،مقتولہ کے گھر ملزم سرفراز کا آنا جانا تھا،ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولہ کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کے بعد قتل کی واردات کی گئی،جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد اور نعش کی کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال روانہ کر دیا گیا ہے ،میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید جیسی صورتحال ہوگی ویسی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،اس موقع پر نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ اوکا کہنا ہے کہ کراچی پولیس خواتین کے تحفظ اور ان کو جانی و مالی تحفظ فراہم کرنے پر اپنا کلیدی کردار ادا کر رہی ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش