ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

منگل 13 اکتوبر 2020 23:19

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء) : ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) بدھ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگاجبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر ا?لود رہنے کے علاوہ بعض مقا مات پرہلکی با رش کاامکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کیبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش کالام 13 ،سیدوشریف 03،چترال ، میرکھانی02 ، دروش اورمالم جبہ میں 01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی ، چھور، مٹھی40 ،لسبیلہ اور بہاولنگر میں38 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی