شمالی و جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان

ہفتہ 8 مارچ 2014 12:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء) شمالی و جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق تین چار دن کے دوران مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اورمری ،گلیات اور کالام میں برفباری کاامکان ہے،جنوبی وزیرستان کی وادی کانی گرم اورشاوال میں گزشتہ روز برف باری ہوئی جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقوں رزمک، شوال،وانا ،جنڈولہ اورٹانک شہراور اس کے مضافات میں موسلادھار بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

آزادکشمیر اورمری میں موسم ابرآلود ہے۔ استور،غذراور ہنزہ نگر سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقے اب بھی سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ دوسری جانب سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بتدریج سردی کی شدت میں کمی ہورہی ہے،خیبر پختونخوا میں نوشہرہ، مردان، چارسدہ ، ایوبیہ اور نتھیاگلی میں موسم خوشگوارہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی