2021کا پہلا سورج طلوع ہوتے ہی محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے بارش کی پیش گوئی

جمعہ 1 جنوری 2021 23:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2021ء) سال نو 2021کا پہلا سورج خوبصورت صبح کے ساتھ طلوع ہوتے ہی محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں بارش برسانے والی شمال مغربی ہوائیں رات گئے لاہور میں داخل ہو چکی ہیں جو بارش برسانے کا سبب بنیں گی جس سے نہ صرف سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا بلکہ دھند میں کسی حد تک کمی بھی واقع ہو گی محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں شہر کا زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 18اور کم سے کم 4ڈگری رہنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان