سرگودھاشہر اور گرونواح سمیت متعدد علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا

منگل 5 جنوری 2021 14:33

سرگودھاشہر اور گرونواح سمیت متعدد علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2021ء) سرگودھاشہر اور گرونواح سمیت متعدد علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس کے باعث ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ اور موسم خوشگوار ہو گیا۔

(جاری ہے)

اس حالیہ بارش کو فصلوں کیلئے اہم اور کسانوں کے لئے خوش کا باعث قرار دیا جا رہا ہے۔ اس بارش کا سلسلہ رات کے سے شروع ہو کر اگلے روز بھی جاری رہا تاہم اس دوران متعدد فیڈر فیڈر کے ٹریپ ہو جانے کی وجہ سے متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہی اور لوگوں کو بارش کے ساتھ سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی معطلی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا رہا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات