گوادر انتظامیہ کلانچ میں آبی بحران کا انتظار نہ کرے بلکہ ٹینکر مافیا کے خلاف اقدامات کرے،مراد بخش

پیر 12 اپریل 2021 17:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) بیلار کلانچ کے سرکردہ شخصیاٹ مراد بخش میر جلاب ملا بخش اللہ ناکو میران محمد سلیم الہی بخش و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کوادر انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بیلار ڈیم میں موجود پانی اس وقت دس دیہات جن میں ہر بان بیلار ریکانی امبئی پالاڈو عزیز اباد پوستو چشئی ہاری نال وڈ شامل ہیں وہاں کے ابنوشی کا واحد زریعہ ہے گزشتہ ایک ہفتہ سے گوادر سے انے والے ٹینکر مافیا نے بیلار ڈیم کے پانی پر یلغار بول دیا ہے رات کی تاریکی اور چوری چھپے پانی چوری کرکے تعمیراتی کمپنیوں کو فروخت کر رہے ہیں۔

اگر انتظامیہ کی طرف سے ان کو نہ روکا گیا تو بعد از رمضان مزکورہ بالا دس دیہاتوں میں پینے لائق ایک بوند پانی نہیں ہو گا۔

(جاری ہے)

اور حکو مت کو بھر انہی ٹینکر مافیا سے پانی خرید کرکے مزکورہ علاقوں میں پانی دینا پڈے گا ٹینکر مافیا مقامی لوگوں کے منع کرنے کے باوجود چوری سے باز نہیں ارہے ہیں اور لہٰذا ہم حکو مت سے کزارش کرتے ہیں کہ وہ بیلار ڈیم میں پانی ختم ہونے اور عوام کو ٹینکر مافیا کے رحم وکرم پر ہونے کا انتظار نہ کرے اور لیویز کے تمام چیک پوسٹ کو پابندکرے ٹینکر مافیا کو بیلار ڈیم سے پانی کی چوری سے باز رکھے ان علاقوں کے مکینوں نے میر حمل کلمتی سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ گوادر انتظامیہ کو پابند کرے کہ مزکورہ ٹینکر مافیا کے خلاف کاروائی کرے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان