ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پر سندھ حکومت کا وزیر اعظم پر تنقید کرنا عوام دشمن عمل ہے،ڈاکٹررب نواز کلوڑ

ہفتہ 17 اپریل 2021 23:59

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) پاکستان تحریک انصاف نادرن سندھ سکھر ریجن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ربنواز کلوڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے سندھ کے 14اضلاح کیلئے 446ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پر سندھ حکومت کا وزیر اعظم پر تنقید کرنا عوام دشمن عمل ہے سندھ حکومت سندھ کی عوام کو بے سہارا کر رکھا ہے وفاقی حکومت سندھ کی عوام کی دیکھ بھال کر رہی ہے تو سندھ حکومت کو پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں سندھ کی عوام کو پی پی حکومت نے اپنے دورا قتدار کے 13سالوں میں بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہے ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سندھ کی عوام کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر کے سندھ کے دیگر اضلا ح بلخصوص سکھر کی عوام کے دل جیت لئے ہیں جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر ربنواز کلوڑ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کے 14اضلاع سکھر ، حیدر آباد ، سانگھڑ ، بدین ، ٹنڈو الہیار ، لاڑکانہ ، گھوٹکی ، دیگر شامل ہیں جن کو 446ارب روپے کے ترقیاتی پیکج ملے ہیں جن پر جلد کام مکمل ہو جائیگا اور عوام کو بنیادی و بلدیاتی سہولیات مہیسر ہونگی ، نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہونگے انہوں نے مزید کہا کہ جو کام سندھ حکومت کو کرنے تھے وہ کام وفاقی حکومت کر رہی ہے اس کے باوجود سندھ کے وزیر وفاق حکومت کے خلاف سازش کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اگر یہی بنیادی و بلدیاتی کام سندھ حکومت نے کئے ہوتے تو سندھ کے حالات بہتر ہوتے اور عوام سندھ حکومت سے بے زار نہیں ہوتی افسوس پی پی حکومت نے سندھ میں صرف میگا کرپشن کے سواء عوام کو کچھ نہٰں دیا ہے اب سندھ کی عوام باشعور ہو گئی ہے اور وہ وفاقی حکومت سمیت وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان