امریکی ریاست کیرولینا میں بارش و سیلاب سے زندگی مفلوج ہوگئی ،ایک شخص ہلاک

پیر 11 اگست 2014 16:06

کیرولینا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں بارش اور سیلاب سے زندگی مفلوج ہوگئی، ایک شخص ہلاک اور دوسرا لاپتا ہوگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ریسکیو اہل کار سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے شخص کو تلاش کررہا ہے،غائب ہونے والے شخص کے ساتھ موجود خاتون کی لاش مل چکی ہے، دونوں کی گاڑی سیلابی ریلے کی زد میں آگئی تھی، مسلسل بارش سے سڑکوں پرپانی جمع ہوگیا ہے۔ گاڑیاں پانی میں ڈوبی دکھائی دے رہی ہیں، علاقے کا چھوٹا پْل بھی بہہ گیا ہے، جس سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات