بنیادی سہولتوں سے محروم کرنے والے افسران کو کسی صورت بخشا نہیںجائے گا ،محمد ساجد جوکھیو

پی ایچ ای ڈی کے فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں میں خورد برد کی تحقیقات کرائی جائے گی،صوبائی وزیر کی وفد سے گفتگو

جمعرات 16 ستمبر 2021 16:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) صوبائی وزیر محمد ساجد جوکھیو نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم کرنے والے افسران کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گاپی ایچ ای ڈی کے فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں میں خورد برد کی تحقیقات کرائی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیہی علاقوں کی انجمنوں کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد نے انھیں بتایا کہ کراچی کے دیہی علاقوں ابراہیم حیدری، مراد میمن، شاہ مرید، گڈاپ، کیماڑی اور ضلع عربی کی سب ڈویژنوں میں PHED کے فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں میں بھاری مالی خرد برد کیا گیا ھے اور PHED کے ایگزیکٹو انجینئر احسان علی چوہان نیNITاور کوٹیشنوں کے ذریعے 17کروڑوں روپے کے فنڈز کا غیر قانونی استعمال کیا ہے وفد نے بتایا کہ سیکریٹری PHED نے کراچی ڈویژن میں ایک ایسے شخص کو ایگزیکٹو انجینئر کی پوسٹ پر لگا دیا ہے جس پر سکھر ڈویژن میں تعیناتی کے دوران کروڑوں روپے کے خرد برد کی تحقیقات پہلے سے ہی جاری ہیں وفد کے ارکان نے کہاکہ کراچی کے دیہی علاقوں میں PHED کے فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں میں گزشتہ 15 سالوں کے دوران ہونے والے خرد برد کی تحقیقات کرائی جائے۔

(جاری ہے)

ساجد جوکھیو نے وفد کو یقین دلایا کہ XEN پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے خلاف عوامی شکایات وزیراعلی سندھ کو بھیجی جائیں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات