چشتیاں، آندھی اور چارگھنٹے تک طوفانی بارش، سینکڑوں ایکڑرقبہ پرکاشت کی گئی کپاس کی تیار فصل تباہی سے دوچار ،

زمینداروں ،کاشتکاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا

جمعرات 28 اگست 2014 19:49

چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) چشتیاں کے نواحی متعدد دیہات میں آندھی اور چارگھنٹے تک طوفانی بارش کی وجہ سے سینکڑوں ایکڑرقبہ پرکاشت کی گئی کپاس کی تیار فصل تباہی سے دوچار ہوگئی۔جس کے نتیجہ میں زمینداروں ،کاشتکاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

(جاری ہے)

نواحی چک 116مراد ،چک نمبر117مراد،چک نمبر118مراد کے زمینداروں ،کاشتکاروں میا ں شہزاد وٹو،حاجی زاہد سلیم آرائیں ،چوہدری سیف الرحمن چیمہ ،ڈاکٹر محمدایوب گورایہ ،چوہدری اللہ رکھا گورایہ ،میاں عبدالرحمن وٹو،چوہدری فضل دین آرائیں ،بشیراحمد ،چوہدری محمد اشرف نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ قدرتی آفت کے موقع پر حکومت کو چاہیے کہ وہ آفت زدہ دیہات کے زمینداروں ،کاشتکاروں کو آبیانہ و دیگر زرعی ٹیکس معاف کرے ۔

انہوں نے کہاکہ کسانوں کی سالانہ آمدن کادارومدارکپاس کی فصل پر ہوتاہے۔ مگر اس بار بارش کی وجہ سے ہونے والے نقصان نے کسانوں کی کمر توڑ دی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات