کراچی،مختلف علاقوں میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا

پیر 1 ستمبر 2014 20:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ کئی روز سے موسم گرم تھا،لیکن اچانک ہی گرم موسم کی جگہ گہرے سیاہ بادلوں نے لے لی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔صدر، جٹ لائن، منظور کالونی، محمود آباد، کورنگی، کلفٹن اور ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں تیز جبکہ ایم اے جناح روڈ اور آئی آئی چندریگر روڈ سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، جس سے گرمی کے مارے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں دوڑ گئیں، موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد میں اپنے کاروبار بند کرکے سڑکوں پر نکل آئی جبکہ منچلوں نے ساحل سمندر کا رخ کیا تاہم کراچی کی شہر ی انتظامیہ کی جانب سے پابندی کی بدولت ان کی خواہش ادھوری رہ گئی، بارش کے مزے کو دوبالا کرنے کے لئے کھانے کی پینے کی دکانوں پر بھی عوام کا رش دیکھا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

بارش سے جہاں شہر قائد کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے وہیں شہری انتظامیہ کی کارکردگی کا بھی پول کھل گیا ہے، کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ برساتی نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے سڑکوں سے پانی کی نکاسی بھی نہیں ہورہی۔ دوسری جانب شہر کا بڑا حصہ بجلی سے بھی محروم ہوگیا ہے، کے الیکٹرک کی انتطامیہ کا کہنا ہے کہ بارش کے باوجود ان کی جانب سے شہر کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے تاہم بعض مقامات پر بارش کے باعث کیبل فالٹس ہوئے ہییں جنہیں جلد ہی دور کردیا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا