کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتا ہے، بارش کے پورے سلسلے میں 40 سے 50 ملی میٹربارش ہوسکتی ہے، سردار سرفراز

منگل 4 جنوری 2022 13:07

کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2022ء) صوبائی دارالحکومت کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ چیف میڑولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایاکہ کراچی میں8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا،درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتا ہے، بارش کے پورے سلسلے میں 40 سے 50 ملی میٹربارش ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

چیف میڑولوجسٹ کے مطابق کراچی میں کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

5 جنوری کی دوپہرتک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے،اس دوران تیز سرد ہوائیں چل سکتی ہیں۔سردارسرفراز نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 6 جنوری کی دوپہر سے ایک بار پھر سرگرم ہوگا۔ شہرمیں6 جنوری کی دوپہرسے 7 جنوری کی دوپہرتک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ اس کے بعد بارش میں وقفہ آجائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی