ْپاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دیدی

ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سیبہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں، رپورٹ

منگل 18 جنوری 2022 12:41

ْپاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دیدی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے ،ڈاکٹروں کی تنظیم نے کہا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سیبہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں۔وفاقی وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 39فیصد کے قریب پہنچ گئی۔

ڈاکٹروں کی تنظیم پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم ای) نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد تک جاپہنچی، یہ تعداد صرف رجسٹرڈ کورونا کیسزکوظاہرکرتی ہے،غیررجسٹرڈ کیسز کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اومی کرون اپنی ہیئت تبدیل کرسکتا ہے اور زیادہ مہلک اور شدید ہوسکتا ہے، اس لیے حکومت فوری طور پرسیاسی جلسوں، دھرنوں اور اجتماعات پر پابندی عائد کرے۔

(جاری ہے)

پی ایم اے نے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں پر جرمانے اور سزائیں دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی )کے مطابق 17 جنوری کو ملک بھ میں 53 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 9.45 فیصد یعنی 5 ہزار 34کیسز مثبت پائے گئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 افراد کا انتقال بھی ہوا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش