
افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھایا، شوکت ترین
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ ایک مسئلہ افغانستان کی صورت حال تھی، امریکا نے افغانستان کے اثاثے منجمد کیے تو افغانستان کا انحصار پاکستان پر بڑھ گیا، افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھانا شروع کردیے اور اسی سے درآمد اور برآمد کرنے لگے، شروع میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا کہ یہ نوبت 2 کروڑ ڈالر یومیہ تک پہنچ گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے فوری طور پر سی ڈی کو لازمی کیا اور افغانستان کو سمجھایا کہ آپ ہم سے چیزیں روپے میں خرید لیں تاکہ ہمارے روپے پر پریشر کم ہو، اس طرح ہم اس صورت حال کو ہینڈل کرنے میں بھی کامیاب رہے، اب ہم افغانستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کرنے کا بھی سوچ رہے ہیں تاکہ ہم پر بھی ڈالر کا پریشر کم ہو۔مزید موسم کی خبریں
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے مسجد نبویؐ نعرے بازی واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے نئے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہی: راجہ وسیم حسن موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ضروری ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
-
حکومت ڈالر کی بے ہنگم پروار روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے غیر ملکی قرضوں میں اضافہ، ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
-
شمالی وزیر ستان میں فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
-
آئین و قانون پر عملدرآمدنہ ہو تو معاشرے جنگل بن جاتے ہیں ،بیگاڑ پیدا ہوتا ہے
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
-
پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سکیورٹی میجر (ر)فیصل حسین سمیت اسمبلی کے مزید افسران گرفتار
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
-
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
-
نجی موبائل فون قرضہ ایپس نے تین کروڑ سے زائدلوگوں کا مستقبل تباہ کردیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
-
صوبائی دارالحکومت لاہور میں باقاعدہ طور پر ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-16
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.