صوابی ،قتل کی دو الگ الگ وارداتوں میں دو افرادجاں بحق ہو گئے

منگل 17 مئی 2022 20:11

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء) ضلع صوابی میں قتل کی دو الگ الگ وارداتوں میں دو افرادجاں بحق ہو گئے پولیس تھانہ زیدہ کی رپورٹ کے مطابق زیدہ بائی پاس روڈ پوٹھو ہار نہر کے قریب مقبرے سے ایک نوجوان کی قتل شدہ لاش پولیس نے برآمد کر لی جسے فوری طور پر پوسٹ مارٹم کے لئے باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت ابراہیم سکنہ ارمڑ پشاور کے نام سے ہوئی اور یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ موٹر کار کے ذریعے مری جارہے تھے لاش کے ساتھ ان کی موٹر کار بھی برا ٓمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق وجہ قتل اور ملزمان فوری طور پر معلوم نہ ہو سکے ورثاء کے آنے پر ایف آئی آر درج کرائی جائے گی دریں اثناء ایک اور واقعہ میں مراد نامی شخص فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر یار حسین منتقل کر دیا گیا تاہم فوری طور پر وجہ قتل اور ملزمان معلوم نہ ہو سکی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان