ناروے ‘ چین ‘ارجنٹینا میں سیلاب اور بارش سے نظام زندگی درہم برہم

جمعہ 31 اکتوبر 2014 15:03

اوسلو/بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) ناروے کے مغربی حصے میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث کئی دیہات کا مختلف علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے،سیلابی پانی میں پھنسے کئی افراد کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے نکالا گیاسیلاب سے سڑکوں ،عمارتوں ،پلوں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

چین کا جنوب مغربی علاقہ بھی سیلاب کی لپیٹ میں رہاسیلابی ریلے میں ایک گاڑی بہہ گئی جس میں پھنسے شخص کو امدادی ٹیم نے باہر نکالا۔طوفانی ہواؤں اور بارش سے ارجنٹینا کے دارلحکومت بیونس آئرس اور اطراف کے علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، کئی درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات