ارجنٹینا اور فرانس میں شدید بارشیں، سیلاب نے تباہی مچا دی ،نظام زندگی مفلوج

بدھ 5 نومبر 2014 11:46

پیرس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) ارجنٹینا اور فرانس میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

ارجنٹینا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنیوالے سیلاب سے صوبہ بیونس آئریز شدید متاثر ہوا ہے، کئی علاقے پانی میں ڈوبنے سے لوگ گاڑیوں کی بجائے کشتیوں کا استعمال کررہے ہیں، مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کیلئے بھی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے، حکام کے مطابق سیلاب کے باعث 150 سکول بند کردیئے گئے ہیں جبکہ 23 اضلاع کے 5 ہزار سے زائد لوگوں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

ادھر جنوبی فرانس میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا سے مطابق جنوبی فرانس میں 344 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، بارشوں کے باعث بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے اور ساڑھے 6 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا