اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

جمعہ 7 نومبر 2014 12:23

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

لاہور/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور مالاکنڈ سمیت بلائی علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب لاہور اسلام آباد سمیت پنجاب کے اکثر شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسیمات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرچ چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ان بارشوں کی وجہ سے ملک کے بیشتر شہر سرد ہواوں کی لپیٹ میں آجائیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش