پا کستان ہاکی فیڈریشن آج واہگہ بارڈر پر قومی ہاکی ٹیم کا شاندار تاریخی استقبال کرے گی

قومی ٹیم آج واہگہ کے راستے لاہور میں داخل ہوگی ، بھارت کیخلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کا پاکستان ہاکی فیڈریشن صدر اختر رسول ، سابق اولمپئن اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی مختلف وجوہات کی بناء پر پاکستان میں ہاکی کے بڑے ایونٹ منعقد نہیں ہورہے جس کی وجہ سے ملک کے اندر ہاکی کی مقبولیت ختم ہورہی ہے،چاندی کاتمغہ جیتنا بھی قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے، قومی ٹیم کی جیت بھارت کو ہضم نہیں ہوئی ، رانا مجاہد

پیر 15 دسمبر 2014 16:32

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء ) پا کستان ہاکی فیڈریشن آج واہگہ بارڈر پر قومی ہاکی ٹیم کا شاندار تاریخی استقبال کرے گی ، قومی ٹیم منگل کو واہگہ کے راستے لاہور میں داخل ہوگی ، بھارت کیخلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کا پاکستان ہاکی فیڈریشن صدر اختر رسول ، سابق اولمپئن اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا مجاہد نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بناء پر پاکستان میں ہاکی کے بڑے ایونٹ منعقد نہیں ہورہے جس کی وجہ سے ملک کے اندر ہاکی کی مقبولیت ختم ہورہی ہے قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کو ہرا کرہاکی کو دوبارہ زندہ کردیا ہے پاکستان ہاکی ٹیم سولہ سال کے طویل عرصے کے بعد چیمپنز ٹرافی کے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ چاندی کاتمغہ جیتنا بھی قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے قوم لاہور میں آج منگل کو قومی شاہینوں کا تاریخی استقبال کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کیخلاف جیت کے بعد قومی ٹیم کی فتح بھارتی میڈیا کو ہضم نہیں ہوئی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو سخت مشکلات پیش آئیں انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم فائنل میں بھی جیت جاتی اگر دو اہم کھلاڑی میچ سے باہر نہ ہوتے

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات