اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا،کشمیر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

جمعہ 6 مارچ 2015 11:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) محکمہ موسمیات نے جمعہ سے پیر تک اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کی پیش گوئی کی ۔پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز بارش ہوئی۔ بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔وادی سوات میں بھی بادل برسے تو نظارے مزید حسین ہوگئے۔چترال کے بالائی مقامات پر ایک روز کے وقفے کے بعد مزید برفباری ہوئی۔

(جاری ہے)

ادھر زیارت ،کان مہترزئی، توبہ اچکزئی اور کوہ سلیمان سمیت شمالی بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بھی دوبارہ برفباری ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں ہر طرف برف ہی برف نظر آنے لگی اور سرد ہوائیں چلنے لگی ۔محکمہ موسمیات نے اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے پیر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش