پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،12اپریل سے صوبہ بھر میں بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے،محکمہ موسمیات

پیر 8 اپریل 2024 16:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم 12 اپریل سے صوبہ بھر میں بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے درجہ حرارت میں اضافہ جبکہ آلودگی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،گزشتہ روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 20 جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوا میں نمی کا تناسب 21 فی صد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 80 فیصد رہی،اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں یو ایس قونصلیٹ 107،بریڈ اینڈ بائونڈ لاہور155،یو ایم ٹی93 ،ریونیو سوسائٹی93، ذکی فارمز 99 اور شاہراہِ قائد اعظم پر 86 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات