بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا، تمام محکموں کوہائی الرٹ ہونے کے احکامات جاری

جمعہ 19 اپریل 2024 20:22

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا، تمام محکموں کوہائی الرٹ ہونے کے احکامات جاری۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ بھرمیں 18سے 21اپریل تک شدیدطوفانی بارشوں کاالرٹ جاری کیاگیاتھااس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے چیف سیکرٹری پنجاب سمیت صوبہ بھرکے ڈویژنل کمشنرز،ڈپٹی کمشنرزکوایک مراسلہ جاری کیاگیاہے جس میں بتایاگیاہے کہ چیف منسٹرپنجاب نے معاملے کانوٹس لیتے ہوئے تمام صوبائی محکموں سمیت ڈویژنل وڈسٹرکٹ انتظامیہ اورپولیس کوانتہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے اورفوری طورپر اس کے تدارک کیلئے اقدامات اُٹھانے ،نشیبی علاقوں کے لوگوں کو کسی محفوظ مقام پرمنتقل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے اور کہاگیاہے کہ پبلک کواس صورتحال کے حوالے سے آگاہی دی جائے ،ریسکیو 1122،پی ڈی ایم اے ،واسا اورضلعی انتظامیہ مل کرانتہائی موثراقدامات اُٹھائیں تاکہ عوام کی قیمتی جان ومال کی حفاظت کویقینی بنایاجاسکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات