ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں تھانہ کڑیانوالہ کے مقدمہ قتل کے مجرم محمد اقبال عرف بالا کل پھانسی دی جائیگی

بدھ 20 مئی 2015 12:32

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 مئی۔2015ء) ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں تھانہ کڑیانوالہ کے مقدمہ قتل کے مجرم محمد اقبال عرف بالا ولد جمال دین قوم گجر سکنہ موضع مرزا کو کل 21مئی 2015 صبح ساڑھے چار بجے تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سپرنٹنڈنٹ جیل کی پریس ریلیز کے مطابق مجرم کے خلاف تھانہ کڑیانوالہ میں مورخہ 19نومبر1998کو زیر دفعہ 302/148/149مقدمہ درج ہوا تھا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات