- Home
- Weather
- Weather News
- کراچی کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی، بارش کے امکانات کم ہو گئے ہیں‘ محکمہ موسمیات
کراچی کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی، بارش کے امکانات کم ہو گئے ہیں‘ محکمہ موسمیات
گرمی کے باعث جاں بحق افراد کے سوگ میں صوبے بھر میں عام تعطیل رہی
بدھ 24 جون 2015 21:58
کراچی ۔ 24 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کراچی کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی جبکہ بارش کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے آفیسر نے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء“ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بحرہ عرب میں بننے والا گرم موسم کا دباؤ کراچی سے گزر کر بھارت کے شہر گجرات پہنچ چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گرم ہوائیں اور حبس سندھ کے زیادہ تر شہروں میں برقرار رہنے کی توقع ہے جبکہ کچھ علاقوں میں بارش کی بھی توقع ہے جن میں میر پور خاص، سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد اور کراچی کے کچھ علاقے شامل ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، شدید گرمی اور لو لگنے کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگ میں سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں عام تعطیل رہی۔(جاری ہے)
Browse Latest Weather News in Urdu
ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے