وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ‘ راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا

جمعہ 10 جولائی 2015 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جولائی۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ‘ راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، کوئٹہ، ژوب، ہزارہ ڈویژن، کشمیراورگلگت بلتستان میں مون سون بارشوں کی شدت میں تیزی کی پیشگوئی کی ہے۔ جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ‘ جڑواں شہر رولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث شہریوں کے چہرے کھل اٹھے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ڈی جی خان ، فاٹا، کوہاٹ، بنوں، سبی ، ژوب اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ، سب سے زیادہ بارش چراٹ میں76 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آئندہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی ، سرگودہا، لاہور، ملتان، ساہیوال، کوہاٹ، بنوں، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، سبی ، کوئٹہ ژوب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے محلقہ علاقوں میں مون سون کی بارشوں میں مزید شدت آنے کاامکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات