دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے سندھ میں تباہی مچادی

منگل 11 اگست 2015 11:56

دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے سندھ میں تباہی مچادی

دادو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء ) دریائے سندھ کا سیلابی ریلا تباہی کی نئی داستانیں رقم کرتا ہوا آگے بڑھنے لگا۔دادو ،خیرپور اور کشمور کے سیکڑوں دیہات سیلاب سے تباہ ہوگئے۔پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب بھی سیلابی پانی موجود ہیں۔خیرپور کے کچے کے علاقوں سے سات لاکھ کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے جس سے کچے کے علاقے میں کاشت کی گئی فصلیں زیرآب آگئیں جبکہ سیلاب سے دو سو سے زائد دیہات بْری طرح متاثرہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 35 ہزار کیوسک کمی آئی ۔پانی کی آمد 6 لاکھ 59 ہزار 253 اور اخراج 6 لاکھ 36 ہزار 518 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔کشمور،شکارپور،لکی غلام شاہ کے تمام کچے کے علاقے پانی میں گھرے ہوئے ہیں۔ راجن پور، ڈیرہ غازی خان ، لیہ اور میانوالی میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں اب بھی پانی موجود ہے جس کی وجہ سے لوگ گھروں کو واپس نہیں جاسکتے جبکہ خیمہ بستیوں میں مقیم متاثرین عدم توجہ کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی