محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت ساہیوال ‘ مالاکنڈ ‘ ہزارہ ڈویژن اور کشمیر و گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی

جمعرات 24 ستمبر 2015 15:21

لاہور ۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت ساہیوال ‘ مالاکنڈ ‘ ہزارہ ڈویژن اور کشمیر و گلگت بلتستان سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقام پر گرج چمک کے سا تھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ بارش مری میں 39ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ گڑھی دوپٹہ 24‘ راولا کوٹ 19 ‘بالاکوٹ ‘ ہنزہ ‘ سکردو04 ‘ دیر ‘ لاہور04‘ سید شریف ‘ بوجی ‘ چلاس ‘ کوٹلی ‘ سرگودھا اور جہلم میں ایک ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات