کراچی والے خبردار۔۔۔۔۔کل کراچی میں ایک بار پھر شدید گرمی پڑنے کا امکان

جمعرات 1 اکتوبر 2015 11:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کل جمعہ سے کراچی میں ایک بار پھر شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق گرمی سے سردی کی طرف بڑھتے ہوئے موسم میں تبدیلی رونما ہو رہی ہے، جس سے بحیرہ عرب میں ہوا کا دباوٴ کم اور ہواوٴں کی سمت بدل رہی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق آئندہ چند روز میں سورج ایک مرتبہ پھر تیزی دکھائے گا جس سے درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ سکتا ہے، جبکہ اس کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس ہوگی تاہم، ہوا میں نمی کا تناسب معمول کے مطابق رہے گا۔

تین ماہ پہلے، یعنی جون میں بھی درجہ حرارت 43 ڈگری تک پہنچا تھا جس کے سبب 1200 سے زائد افراد گرمی سے پھیلنے والے بیماریوں خاص کر لو لگنے سے ہلاک ہوگئے تھے۔رواں ماہ کے شروع میں بھی دو سے تین دن تک شدید گرمی پڑی۔ تاہم، اس میں جون والی شدت نہیں تھی پھر بھی کئی افراد اس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات