آرکینسا ‘ ٹیکساس، اوکلاہوما اور کینساس میں شدید بارش اور برفباری 14 افراد ہلاک ‘70ہزارگھروں اور تجارتی مراکزکی بجلی بند

پیر 30 نومبر 2015 14:42

ہیوسٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) امریکہ میں طوفان سے ریاست آرکینسا کے علاقوں، شمالی ٹیکساس، اوکلاہوما اور کینساس میں شدید بارش اور برفباری جبکہ طوفان کے باعث اب تک ٹیکساس اور کینساس میں 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔حکام نے کہا ہے کہ اوکلاہوما میں شدید بارش اور برف جمنے کے باعث بجلی کی فراہمی میں خلل پیدا ہونے کے گزشتہ روز70 ہزار گھروں اور تجارتی مراکز میں بجلی بند رہی۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق قریبی ریاست کینساس میں 10 ہزار گھروں میں بجلی بند تھی۔شمالی ٹیکساس اور آرکینسا میں بارش کے بعد دریاوٴں میں طغیانی کے باعث مزید سیلاب کا امکان ہے جس سے نمٹنے کے لیے انتطامات کیے جا رہے ہیں۔ روکی ماوٴنٹینز میں ایک اور طوفان پیدا ہوا جو امریکہ کے شمالی میدانی علاقوں سے ہوتا ہوا شمالی مشرقی علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔موسمیاتی پیشن گوئی کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ بدھ تک ایک بڑے علاقے میں 30 سینٹی میٹر تک برفباری ہو سکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات