تامل ناڈو میں بارش رکتے ہی امدادی کارروائیوں میں تیزی،ہلاکتیں 270ہوگئیں،وزیراعظم کا ایک ہزار کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

جمعہ 4 دسمبر 2015 15:59

چنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 دسمبر۔2015ء ) بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائی میں بارش کے رکتے ہی امدادی کارروائیاں تیز جبکہ سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 270 تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سات کروڑ کی آبادی رکھنے والی بھارتی ریاست تامل ناڈو میں گزشتہ کئی روز سے جاری تیز بارش میں کمی ہوتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے ہوئے تقریبا دو ہزار افراد کو محفوظ جگہ منتقل کر دیا ہے۔

100 سالہ تاریخ کی بد ترین بارشوں نے چنائی میں تقریبا 30لاکھ افراد کو بنیادی ضروریات زندگی سے محروم کر رکھا ہے جبکہ پانچ ہزار گھر تاحال سیلاب میں ڈوبے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔دوسری جانب وزیراعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد اور بحالی کے کاموں کیلئے ایک ہزار کروڑ روپے کی امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات