بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں آ گئے،کاروبار زندگی مفلوج

جمعرات 11 فروری 2016 16:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں ہے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی کوئٹہ سمیت زیارت، پشین اور قلات میں گیس پریشر مکمل طور پر غائب ہو گئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناہے کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وادی کوئٹہ میں گردآلود ہوائیں چلنے سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں زیارت ،کان مہترزئی،خانوزئی، توبہ کاکڑی ،توبہ اچکزئی،کوژک ٹاپ،قلات، مستونگ، خالق آبادمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جس کی وجہ سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروبارزندگی مفلوج ہو کر رہ گئی کوئٹہ میں سرد ہوائیں چلنے سے اکثر چھوٹے بڑے مارکیٹیں اور سرکاری دفاتر میں حاضریاں کم رہی اور شہر کے مختلف علاقوں نواں کلی،بلیلی، سریاب،سٹیلائٹ ٹاؤن سمیت اکثر علاقوں میں گیس پریشر مکمل طور پر غائب ہو گئی شدید سردی میں بچے خواتین اور بوڑھے ٹھٹھرتے رہے محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی شدت رواں ہفتے تک جاری رہے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان