کراچی میں اس سال بھی قیامت خیز گرمی کی پیش گوئی

بدھ 2 مارچ 2016 16:26

کراچی میں اس سال بھی قیامت خیز گرمی کی پیش گوئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس سال بھی پچھلے سال کی طرح سخت گرمیاں پڑیں گی جبکہ ہیٹ ویو کا خدشہ بھی موجود ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس سال بھی گرمی کا موسم اپنی سختی دکھائے گا جبکہ ہیٹ ویو کے خدشات بھی موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ قدرتی آفات کو روکا تو نہیں جاسکتا لیکن اس سے ہونے والے نقصانات کو بہتر اقدامات کے ذریعے بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرعبدالرشید کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت سے شہریوں کا بچانے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز اورحکومت کو قبل از وقت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سال بھی ماہ رمضان سخت گرمی میں آئیں گے اس لیے عوام خود بھی اپنی احتیاط کریں اسکے لیے حکومت کی جانب سے آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات