۔بھارت میں سورج آگ برسانے لگا ، قیامت خیز گرمی سے 88 افراد ہلاک

پیر 25 اپریل 2016 11:48

اڑیسہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اپریل۔2016ء) بھارت میں گرمی نے قہر برپا کر دیا ، اڑیسہ میں درجہ حرارت اڑتالیس اعشاریہ پانچ ڈگری تک جا پہنچا ، قیامت خیز گرمی
کے باعث اٹھاسی افراد جان کی بازی ہار گئے۔بھارت میں سورج آگ برسانے لگا ، اڑیسہ میں درجہ حرارت اڑتالیس اعشاریہ پانچ ڈگری تک جا پہنچا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق سترہ سالہ اس ریکارڈ گرمی سے سن سٹروک کے باعث 88 افرا دم توڑ گئے۔

بہار کے شہر پٹنا میں درجہ حرارت 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ دارالحکومت دہلی میں بھی گرمی نے سب کو بے حال کر دیا یہاں درجہ حرارت 40 ڈگری رہا۔اترپردیش، جھاڑ کنڈ، پنجاب اور مغربی بنگال میں بھی موسم شدید گرم ہے۔ شدید گرمی سے بچاوٴ کے لیے چڑیا گھر کے جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی