بھارت میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث ایک ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز گئی

پیر 2 مئی 2016 13:29

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) بھارت میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث ایک ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز گئی بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ، آندھرا پردیش اوراڑیسہ میں اپریل کے دوران گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے زائدہوگئی جہاں درجہ حرارت مسلسل کئی روز تک44ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہا ‘شدیدگرمی سے اڑیسہ میں 110، تلنگانہ میں 137 اورآندھراپردیش میں 45 افرادہلاک ہوئے۔

(جاری ہے)

مہاراشٹراورگجرات میں دریا، جھیل اورڈیم خشک ہوگئے ہیں، پانی کے بحران اورخشک سالی کے باعث فصلیں تباہ اور مال مویشی بھی مر رہے ہیں ‘ 33 کروڑافراد کوضروریات زندگی کیلئے پانی میسرنہیں۔ حکام نے ریاست بہار میں صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھانا پکانے پرپابندی عائد کردی تاکہ گرمی کے باعث حادثاتی طورپرآگ لگنے کے واقعات سے بچا جاسکے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی جس کے باعث ریاستی حکام نے عوام کوہدایت کی کہ وہ دن کے اوقات میں گھرسے غیرضروری طور پر باہر نکلنے سے گریزکریں اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات