بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

جمعہ 20 مئی 2016 15:56

نئی دہلی ۔ 20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) بھارت کے ایک شمالی شہر میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی ریکارڈ حد تک پہنچ گیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق جب سے ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے، یہ اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔

(جاری ہے)

یہ بلند ترین درجہ حرارت بھارتی ریاست راجستھان کے شہر پھلودی میں ریکارڈ کیا گیا۔ بھارت کے میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر بی پی یادیو کے مطابق پھلودی میں گزشتہ روز ریکارڈ کیا گیا 51 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر بھارتی تاریخ کا آج تک کا بلند ترین درجہ حرارت تھا۔ بھارت ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی