محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

ہفتہ 25 جون 2016 12:11

محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جون ۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ۔پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں اکثر علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ۔ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم میر پور خاص،سکھر، بہاولپور،کوئٹہ،قلات اور ڈی جی خان ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم میر پور خاص،سکھر، بہاولپور،کوئٹہ، ژوب، قلات، ڈی جی خان اور ملتان ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں دادو46، تربت، بھکر، سبی 45، رحیم یار خان، اوکاڑہ، بہاولنگر،سکھر، جیکب آباد، شہید بینظیرآباد اور روہڑی میں44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات