بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

پیر 15 اگست 2016 11:16

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اگست ۔2016ء) اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کاامکان ہے۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی لاہور اور گجرانوالہ کے علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش لاہور میں 22 ملی میٹر جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں 41 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوْں اور گرج چمک کی ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی