موسلا دھار بارش ، مختلف گراؤنڈز میں کھیلوں کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

جمعرات 25 اگست 2016 14:46

موسلا دھار بارش ، مختلف گراؤنڈز میں کھیلوں کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

لاہور۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں جمعرات کے روز ہونے والی موسلا دھار بارش سے پنجاب سٹیڈیم ،قذافی سٹیڈیم ،ایل سی سی اے گراؤنڈ سمیت مختلف گراؤنڈز اور راستوں پر پانی کھڑا ہونے سے کھیلوں کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل ہوگئیں ۔گراؤنڈ سٹاف نے پانی کی نکاسی اور گراؤنڈ کو خشک کرنے کے لئے اپنا کام جاری رکھا ۔

(جاری ہے)

فیروز پور روڈ اور لبرٹی سے قذافی سٹیڈیم ،پنجاب سٹیڈیم ،نیشنل ہاکی سٹیڈیم ،فٹ بال سٹیڈیم او ر پنجاب سپورٹس بورڈ جانے والے راستے پر پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے پی سی بی ،پنجاب سپورٹس بورڈ اور دیگر اداروں کے ملازمین کو بھی دفاتر میں پہنچنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔ پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری وقار احمد نے اے پی پی کو بتایا کہ جب بھی موسلا دھار بارش ہوتی ہے تو سٹیڈیمز جانے والے راستوں پر پانی کھڑا ہوجاتا ہے لیکن اس پانی کی فوری نکاسی کے لئے ابھی تک مستقل بنیادوں پر کوئی انتظام نہیں کیا گیا ۔انہوں نے حکو مت سے گزارش کی ہے کہ وہ اس مسئلہ کے مستقل بنیادوں پر حل کے لئے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کریں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات