اگلے 2روز کے دوران بالائی پنجاب،کشمیر اور خیبر پختونخوا سمیت بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے : محکمہ موسمیات

پیر 12 ستمبر 2016 13:29

اگلے 2روز کے دوران بالائی پنجاب،کشمیر اور خیبر پختونخوا سمیت بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے : محکمہ موسمیات

ء اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 ستمبر۔2016ء) محکمہ موسمیا ت کا کہنا ہے کہ آئندہ2 روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں گردآلود/تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ ترجمان محکمہ ک موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد ڈویڑن)، خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویڑن)، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ شمال مشرقی بلوچستان(کوئٹہ، ڑوب، سبی ڈویڑن) میں بعض مقامات پر گردآلود/تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

ان کا کہناتھا کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد ڈویڑن)، خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویڑن)، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ شمال مشرقی بلوچستان(کوئٹہ، ڑوب، سبی ڈویڑن) میں بعض مقامات پر گردآلود/تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

رقیہ محمود کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی ڈویڑن، اسلام آباد، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویڑن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر گردآلود/تیز ہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش:کشمیر: کوٹلی51، مظفرآباد 19، راولاکوٹ14، گڑھی دوپٹہ08، خیبر پختونخوا: کوہاٹ48، مالم جبہ05، چراٹ03، فاٹا: پارہ چنار 04، پنجاب: جہلم 48، راولپنڈی (چکلالہ14، شمس آباد02)، اسلام آباد (بوکرہ16، سیدپور09، زیروپوائنٹ03، گولڑہ02)، بھکر11، سیالکوٹ(ائیرپورٹ09، سٹی01)، مری05، میانوالی03، چکوال02، منگلہ، گجرات، نورپورتھل، لیہ01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: دالبندین 42، نوکنڈی 41، نورپورتھل،بھکر 40 ڈگری جبکہ آج لاہور میں کم سے کم 24، اسلام آباد 20، کراچی 26،پشاور 23، کوئٹہ 17، گلگت 14، چترال 15اور ہنزہ میں 10ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان