اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خو شگوار

بدھ 5 اکتوبر 2016 13:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء ) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خو شگوار ہوگیا ،گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی ۔بدھ کو محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، مردان، بنوں،راولپنڈی،گوجرانوالہ،سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، میر پور خاص ڈویژن، بالائی فاٹا، اسلام آباد،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ آئندہ 48گھنٹوں میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، مردان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش ایبٹ آباد 63، بالاکوٹ 08، لوئیر دیر 07، سیدوشریف 04، مالم جبہ 03، کالام 02، پٹن 01،مری 23، اسلام آباد (سیدپور 25، زیروپوائنٹ 06، بوکڑہ 03)، راولپنڈی (شمس آباد22، گولڑہ 10، چکلالہ 04)،مظفرآباد 09، گڑھی دوپٹہ 02، راولاکوٹ میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز سبی، تربت 42، شہیدبینظیرآباد41، دادو، روہڑی، پڈعیدن، سکھر، نورپورتھل میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات