مصر ٬ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد ہلاک ٬ 47 سے زائد زخمی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:15

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) مصر میں طوفانی بارشوں کے باعث پندرہ افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بارشو اور طوفان کے باعث قصبہ راس میں 7 افراد جبکہ 8 دیگر علاقوںمیں ہلاک جبکہ 47 سے زائد زخمی ہوئے ہیں بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے ۔ (جاوید)

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان