گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن میں بارش ،پنجاب، سندھ میں دھند کا امکان

اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

پیر 28 نومبر 2016 12:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2016ء) محکمہ موسمیا ت نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق نے بتایا کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت،سکردو منفی 05، قلات منفی 03، کالام منفی 02، استور، کوئٹہ، گوپس، ہنزہ، گلگت منفی 01 ڈگری جبکہ لاہور میں کم سے کم 09، کراچی 15، اسلام آباد 05،پشاور 07، چترال 04، کوئٹہ گلگت اور ہنزہ میں منفی 01تک رہنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان